• Sale!

    Surah Yaseen (Urdu Arabic and English)

    Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 225.
    Surah Yaseen with English & Urdu translation is a light and easy to carry booklet. It features Surah Yaseen in three languages i.e. Arabic, Urdu and English. The Arabic text has been translated into Urdu and English language by certified and learned scholars in order to help all non-Arabic speaking Muslims in understanding the meaning of this beautiful chapter of the Holy Quran. This particular copy of Surah Yaseen also features Sayyed-Ul-Istighfar (The Best Way of Seeking Forgiveness) with English and Urdu translation behind the front cover and prayer for Istikharah (Seeking Allah’s Council) with English and Urdu translation on the inner face of the back cover. The dimensions of this book make it easy to carry in your pocket or handbag and its text has been customized so everyone can read it clearly. Recitation of Surah Yaseen has various benefits and it has also been called the Heart of the Quran: Our beloved Prophet Muhammad PBUH is reported to have said, “Surely, everything has a heart, and the heart of Quran is Yaseen. I would like that it be in the heart of every believer of my ummah.” Tafsir -al- Sabuni, volume:2 Surah Yaseen is reported to have countless benefits for Muslims reciting it. It has been said that it acts as a purifier and removes all sins from the person reciting it. “Whoever recited Surah Yaseen at the night seeking Allah’s approval, Allah would forgive him.” Ibn Hibban, Darimi 3283/A, Abu Yala, Tabarani, Baihaqi & Mardawaih. Other benefits of Surah Yaseen include the reward of reciting a whole Quran, ease of death, help in the daily issues of life, and a fulfillment of the needs of the reciter. Meta Description: Surah Yaseen in English and Urdu translation by Darussalam is a light and easy to carry booklet. It also features Sayyed-Ul-Istighfar and prayer for Istikharah. Interpretation of the Meanings of the Noble Quran (English) Interpretation of the Meanings of the Noble Quran in the English Language By Dr. M. Taqiuddin Al-Hilali & Dr. M. Muhsin Khan is a the fruit of a colossal effort undertaken by the diligent team of Darussalam in helping people around the globe in understanding the Holy Quran. This high quality mushaf features Arabic text in Uthmani print on the right side and English translation on the left side of every page. Explanation and comprehensive interpretation of the verses (Tafsir) is printed as footnotes at the bottom of the page. The Tafsir is actually a summarized version of At Tabari, Al Qurtabi and Ibn Kathir and includes relevant comments from Sahih Bukhari. An Index of Surah, list of prostration places and prophets mentioned in the Quran is featured at the end of this compilation. A comprehensive glossary follows the mentioned lists and there are also comprehensive notes at the end related to topics such as why Allah sent Prophets and Messengers, Tauhid (Islamic Monotheism), Shahadah – Confession of a Muslim, Ash Shirk and Al Kufr (Polytheism and Disbelief) An Nifaq (Hypocrisy and its various Manifestations) and a detail note Jesus and Muhammad (peace be upon them) In The Bible and The Quran (Biblical evidence of Jesus being a servant of Allah and having no share in divinity).
  • Ghazab

    ₨ 200

    یہ مختصر کتابچہ غصے کے اسباب، نقصانات اور اس سے بچنے کے موضوع پر ایک جامع کتابچہ ہے،جس میں قرآن وحدیث کے دلائل کے ساتھ اس موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے،تاکہ قارئین غصے جیسے قبیح عمل،جو بڑے بڑے گناہوں کا باعث بنتا ہے،بچ سکیں۔

  • Sale!

    Rabbana (Qurani Duayein)

    Original price was: ₨ 350.Current price is: ₨ 200.

     دعا ایک مسلمان اور اُسکے رب کے درمیان گفتگو کا بہترین ذریعہ ہے۔ اللہ نے کود قران پاک میں فرمایا ہے کہ مجھے پکارو میں سنتا ہوں اور جواب دیتا ہوں۔ زیرِ نظر کتاب اُن تمام دعاوں کا مجموعہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں قران مجید یا اللہ کے رسول ﷺ کے ذریعے سے سکھائیں اور جن کے الفاظ رَبَّنا کے خوبصورت لفظوں سے شروع ہوتے ہیں۔ اس کتاب کو پڑھیے اور اپنے رب سے دعا مانگنے کا وہ طریقہ سیکھیئے جو خود رب اور اُسکے رسول ﷺ نے سیکھایا ہے۔

  • لڑکی کے نکاح کے لیے ولی کی اجازت او ررضامندی ضروری ہے قرآن وحدیث کی نصوص سے واضح ہے کہ کسی نوجوان لڑکی کو یہ اجازت حاصل نہیں ہے کہ وہ والدین کی اجازت اور رضامندی کے بغیر گھر سے راہ ِفرار اختیار کرکے کسی عدالت میں یا کسی اور جگہ جاکر از خود کسی سے نکاح رچالے ۔ایسا نکاح باطل ہوگا نکاح کی صحت کے لیے ولی کی اجازت ،رضامندی اور موجودگی ضروری ہے ۔ لیکن موجودہ دور میں مسلمانوں کے اسلام سے عملی انحراف نے جہاں شریعت کے بہت سے مسائل کوغیر اہم بنادیا ہے ،اس مسئلے سے بھی اغماض واعراض اختیار کیا جاتاہے علاوہ ازیں ایک فقہی مکتب فکر کے غیر واضح موقف کو بھی اپنی بے راہ روی کے جواز کےلیے بنیاد بنایا جاتاہے ۔زیر نظر کتابچہ ``مفرورلڑکیوں کا نکا ح او رہمار ی عدالتیں``(از معروف عالم دین ، مفسر قرآن،محقق شہیر ،مصنف کتب کثیرہ حافظ صلاح الدین یوسف ) گھر سے فرار ہوکر نوجوان لڑکیوں کے عدالتی نکاح اور مسئلہ ولایت نکاح کے حوالے سے ایک اہم کتاب ہے جس میں حافظ صاحب نے قرآن وحدیث کی روشنی میں اس مسئلے کی صحیح نوعیت وحقیقت کوواضح کرتے ہوئے اس کاتحقیقی جائزہ پیش کیا ہے 
  • Sale!

    Qurani Aur Masnun Duain Pocket size

    Original price was: ₨ 250.Current price is: ₨ 195.
    Quranic aur Masnun Duain Urdu By Dr Farhat Hashmi Book is very interested and informative.
  •   انسانیت کو ہدایت کی روشنی دینےکےلیے اس دنیامیں بےشمار انبیاء آئےپہلے نبی ہونےکاشرف سیدنا آدم علیہ السلام  کوحاصل ہے او رآخری نبی ہونےکااعزازمحمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حصے میں آیا۔انبیاء کی سیرت کامطالعہ کریں تو  یہ بات سمجھ میں آتی ہےکہ اللہ تعالی نےنبوت کی ذمہ داری کےلیے ایسے افراد کو چناجن کی زندگیاں ہر طرح کے عیب سے پاک تھیں۔سچائی ،پرہیزگاری  اور نیکی ان کا وصف تھا۔نبئی مہرباں صلی اللہ علیہ وسلم خاتم المرسلین ہیں ۔آپ کےبعد کوئی نبی نہیں آئے گا یہ اللہ کافیصلہ ہے۔لیکن کچھ لوگ ذاتی مفادات کےلیے ،اپنی دوکانداری چمکانے کے لیے نبوت کے بند کیے ہوئے محل میں نقب لگانےسے باز نہ آئے ۔ان میں سےایک جھوٹا نبی انگریزوں کےہاتھ سے تراشا ہوا مرزا غلام احمد قادیانی ہے ۔اس جھوٹے نبی کی پرورش کس نے کی؟، اس خاردار پودے کی آبیاری کسے نےکی؟،اس کی جھوٹی شخصیت کو نبوت کا لباس کس نے پہنایا ؟،اس گھٹیا تحریرات اور  خیالات کو الہام کیسے بنایا گیا ؟،یہ سب باتیں آپ کے سامنے’’تھالی کا بینگن ‘‘کی شکل میں پیش ہیں اس کتاب میں  جعلی نبوت کے حقائق کو بڑے دلچسپ انداز میں بیان کیا گیاہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ مرزا کی اپنی ہی تحریروں کی مدد سے  اس کی نبوت کے فتنے کو عیاں کیاگیاہے۔
  • عیدالاضحیٰ اسلامی شعائر میں عید الفطر کی طرح ایک عظیم تہوار ہے، جو سنت ابراہیمی کےعظیم الشان اور فقید المثال واقعے کی یاد دلاتا ہے۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف نے سنت ابراہیمی کے اس روح پرور واقعے کو اپنے محققانہ قلم سے زیب قرطاس کیا ہے۔ فاضل مصنف نے ان تاریخی وقائع کے ضمن میں عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت، عرفے کے روزے کا اجر، تکبیرات کی اہمیت، مسائلقربانی اور عیدالاضحیٰ کی ادائیگی جیسے امور کے مسنون طریق کامحققانہ ذکر کیا ہے۔ اپنے انھی اوصاف کے باعث یہ تحریر مختصر ہونے کے باوجود جامعیت کی حامل ہے۔  عید الاضحیٰ کی مناسبت سے درپیش تمام مسائل کا بخوبی احاطہ کیا گیا ہے جس کے مطالعے سے قارئین اپنے اس عمل کو بارگاہ الٰہی میں مقبول کرانے کا شعور حاصل کریں گے 
  •   موت وہ اٹل حقیقت ہے جو دنیوی زندگی کے عقائد و اعمال پر جزا و سزا کا نظام مرتب کرتی ہے۔ زندگی کی طرح موت بھی ایک امانت ہے جس میں غیر شرعی امور کو اختیار کر کے ہم اس میں خیانت کے مرتکب ہوتے ہیں۔ ہر مرنے والا مسلمان اس بات کا شرعی حق رکھتاا ہے کہ اس کے پسماندگان اس کی تجہیز و تدفین کے عمل کو سنت کے مطابق ادا کریں۔ انسانی زندگی کا یہی وہ مرحلہ ہے جسے احکام شریعت ےسے بے خبر لوگ رسوم و رواجات اور شرک و بدعات کا مجموعہ بنا دیتے ہیں۔ اس مختصر کتاب میں بیما ر پرسی کے آداب، میت کے غسل کا طریقہ، تکفین کے احکام، جنازے کی نماز کا مسنون طریق اور قبروں کی زیارت کے شرعی اسلوب پر مستند حوالوں سے رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ آج ملت اسلامیہ کا ایک بڑا حصہ ان تعلیمات سے بے خبر مرنے والوں کے غم میں سوگوار ہونے کے باوجود اس طریقہ کار سے بے خبر اور غافل ہے جو اس موقع کا شرعی تقاضا ہے۔ آئیے ہم اس معتبر کتاب کے مطالعہ سے اپنے بچھڑنے والوں کو شرعی آداب کے ساتھ رخصت کرسکیں۔

  • آج ساری دنیا جس بے قراری سے امن و سلامتی کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے، اس سے کوئی بے خبر نہیں۔ ملاال یہ ہے کہ جو افکار و اعمال انسان کے لیے ذلت اور ہلاکت کا سبب ہیں، آج کا ترقی یافتہ انسان انھی موہوم اور مسموم افکار و اعمال میں اپنے زخموں کا مرہم ٹٹول رہا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ انسان کے دکھوں میں آئے دن ہولناک اور ہلاکت بار اضافہ ہو رہا ہے۔ اس عالم گیر المیے کی اصل وجہ کیا ہے؟ یہ بھید جاننے کے لیے زیرِ نظر کتاب پڑھیے۔
  • Sale!

    Din Or Rat Main 1000 Sy Zayada Sunnatain

    Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 150.
    Book is very imported. write by Doctor Hafiz Muhammad Ishaq Zahid
  • Sale!

    Ramadhan main Krny Waly Kam – رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    Original price was: ₨ 200.Current price is: ₨ 150.
    Ramadhan main Krny Waly Kam - رمضان المبارک میں کرنے والے کام from balagh.pk accordingly for Muslims all over the world. Undeniably to see more products visit our Facebook balagh.pk or contact by clicking 03276333210 Allah S.W.T ordered us to fast throughout the month of Ramadan and also guided us in each and every aspect of it through the teachings of the Prophet Muhammad (P.B.U.H). In this book, the author shares all the recommended deeds to be performed in the holy month of Ramadan. Let us all take this opportunity to learn the recommended acts and earn the manifold reward, In sha Allah. آج کل مسلمانوں میں عقیدہ و عمل کی خرابیاں عام ہیں جو ان کی ذلت و ادبار کی سب سے بڑی وجہ بھی ہے، چنانچہ اسی کے پیش نظر دارالسلام نے اصلاح عقائد و اعمال کے ایک سلسلے کا آغاز کیا ہے۔ یہ مختلف موضوعات پر مبنی سلسلہ مختصر کتباچوں کی شکل میں ہوگا اور ان میں وہ خالص اور بے آمیز اسلام پیش ہوگا جو قران مجید اور صرف صحیح احادیث میں مھٖوظ ہے، اس لیے کہ مسلمان جب تک ہدایت کے اس سرچشمہ صافی سے فیض یاب ہو کر اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح نہ کریں گے، وہ عزت و شرف اور عظمت رفتہ کے حصول میں کامیاب نہیں ہوں گے۔  زیرِ نظر کتاب میں رمضان المبارک کے تمام احکامات سمیت وہ تمام کام درج کر دیئے گئے جو اس مبارک مہینے میں مسلمانوں کی مغفرت، بخشش اور سعادت کا باعث بنتے ہیں۔
  • Sale!

    Ramadhan ul Mubarak Ahkam o Masayil

    Original price was: ₨ 200.Current price is: ₨ 150.
    Ramadhan ul Mubarak Ahkam o Masayil from balagh.pk accordingly for Muslims all over the world.

    Ramadan is one of the most important months in Islamic Calendar and we fast from morning to evening throughout this to fulfill the command of Allah S.W.T. In this book, you will learn the commandments related to the holy month of Ramadan so that you can abide by them and fulfill all the commandments of Allah. Further, you will learn the solution to common issues related to Ramadan and Fasting.   آج کل مسلمانوں میں عقیدہ و عمل کی خرابیاں عام ہیں جو ان کی ذلت و ادبار کی مسلمان جب تک ہدایت کے اس سرچشمہ صافی سے فیض یاب ہو کر اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح نہ کریں گے، وہ عزت و شرف اور عظمت رفتہ کے حصول میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ زیرِ نظر کتاب میں رمضان المبارک کے تمام احکامات سمیت وہ تمام کام درج کر دیئے گئے جو اس مبارک مہینے میں مسلمانوں کی مغفرت، بخشش اور سعادت کا باعث بنتے ہیں۔ 

    Undeniably to see more products visit our Facebook balagh.pk or contact by clicking 03276333210
  • Eid Or Qurbani K Ahkam O Masail

    ₨ 140
    Ashrah Zil Hujj Eidain Or Qurbani K Ahkam O Masail Book written by: Muhammad Saeed Tayyab Bhutvi Sab book is very interested and informative.
  • زیرِنظر مختصر فتاویٰ جس میں مریض کو ہسپتال میں جو مشکلات پیش آتی ہیں خواہ ان کا تعلق وضو،تیمّم اور نماز کی مختلف حالتوں اور صورتوں سے ہو یا نرسز کے ساتھ معاملات ونگرانی اور خلوت وغیرہ سے،اس میں تمام مسائل کو واضح کیا گیا ہے۔اسی طرح اس میں ڈاکٹرز اور نرسز کا آپس میں میل جول،خلوت، موسیقی کے علاوہ موانع حمل اور اسقاط حمل کے مسئلہ کو بھی بیان کیا گیا ہے۔اس لیےیہ فتاویٰ عملہ ہسپتال،مریضوں کے علاوہ عام مسلمانوں کے لیےبھی مفید ہے۔
  • اس مختصر رسالے میں ایک کامیاب اور خوشحال زندگی کے حصول اورپریشانیوں و آزمائشوں سے نجات حاصل کرنے کے چند اصول ذکر کیے گئے ہیں

  • Islam Main Darhi Ka Muqam

    ₨ 119

    زیرِنظر کتاب ` اسلام میں داڑھی کا مقام`میں ایسے تمام اعتراضات کے جواب پر مشتمل ہےاوردلائل کے ساتھ داڑھی کی فرضیت واضح کی ہے،اس کتاب کا مطالعہ سنتِ رسول کو اپنے چہرے پر سجانے کا ذوق پیدا کرے گی۔

  • متعلقہ کتاب میں شریعت مطہرہ نے اشیائے خوردونوش کے حصول اور استعمال کے سلسلہ میں حلال وحرام کی تعلیمات کا خاص اہتمام فرمایا ہے۔جہاں اسلام یہ چاہتا ہے کہ انسان کے تصرف میں آنے والی اشیاءحلال،پاک صاف اور طیب ہوں وہیں اسلام کی منشاءیہ بھی ہے کہ ان اشیاء کے حصول کے طریقے بھی جائز اور درست ہوں۔

Title

Go to Top