• یہ ایک طےشدہ امر ہے کہ سیرتِ نبوی اور اسوہّ محمدی ﷺ ہی وہ واحد منبعّ فیض ہے،جس سے معاشرے کی سعادت کے چشمے پھوٹتے ہیں اور زندگی سنورتی ہے،سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطالعہ سے ایک امتی کے سامنے نبی ﷺ کی مکمل شخصیت ابھر کر سامنے آجاتی ہے

  • Book is Very interested written by Dr. Hafiz Muhammad Ishaq Zahid
  • والدین کا بچوں کی اصلاح کے لیے کوشاں رہنا یقینا ناگزیر ہے مگر بعض اوقات نیک اولاد بھی والدین کی اصلاح اور بری عادت کو ترک کروانے کا سبب بن جاتی ہے۔زیرِ نظر کتاب میں مرکزی کردار عمیربن سعد ایک ننھے صحابی ہیں جن کا بچپن بڑے سخت اور مشکل حالات میں گزرا،لیکن انھوں نے نیک صفات اور اعلیٰ اخلاق کو اہنانے کی وجہ سے اپنے والد کے لیے مثالی نمونہ پیش کیا اور اس کے کردار اور عمل سے ان کے والد کی اصلاح ہوئی
  • زیرِنظر کتاب پردے کی شرعی حیثیت اگرچہ مختصرہےمگراس میں پردے کے مسئلے کے لیے قرآن و سنت سے نصوص جمع کردی ہیں۔اسلامی معاشرہ پیدا کرنے کے لیے اسلامی تعلیم وتربیت میں ستروحجاب کے مسئلہ کو بہت اہمیت حاصل ہے

  • تزکیہّ نفس کی اصلاح،باہمی محبت اور اخلاقِ حسنہ کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے زیرِنظر کتاب بہ عنوان` قربت کی راہیں`مرتب کی ہے،یہ ایسی آیاتِ کریمہ اور احادیثِ شریفہ کا منتخب مجموعہ ہے کہ جن کا تعلق اخلاق وآداب سے ہے۔احادیث کا حسنِ انتخاب قابلِ تحسین ہے۔ اخلاقِ رذیلہ اور نفسِ امارہ کی اصلاح کے لیے فرمانِ الہی اورسنتِ رسول ایک اکسیر ہے۔اس کے ساتھ تجدیدایمان،تطہیرِ نفس،مردہ دلوں کو زندگی اور بیمارذہنوں کو شفا ملتی ہے
  • Jahanam Mai Orton Ki Kasrat Ku

    ₨ 850

    زیرِنظر کتاب`جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں؟`عورتیں دین وعقل میں نقص کی وجہ سے بہت جلد شیطان کے شکنجے میں پھنس جاتی ہیں اور شیطانی گروہ کا انجام جہنم کی آگ ہی ہے۔اس میں تمام امور کا احاطہ کیا گیا ہےجن کے نتیجہ میں عورتیں اپنی روزمرہ عملی کوتاہیوں کی وجہ سے جہنم  کاایندھن بنیں گی

  • Book is very interested written by Hafiz Imran Ayub
  • زیرِنظر کتاب فتنہّ دجال اور اس سے نجات کا راستہ میں اسی مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے جس سے بالعموم آج کا مسلمان آگاہ نہیں ہے۔احادیث کی روشنی میں اس کتاب کو مدلل انداز سے پیش کیا

  • اسلامی طرزِزندگی متلاشیانِ حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے،تعارفِ اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہےاور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہلِ اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ہر مسئلے کوقرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہوجائے۔

  • زیرِغور کتاب`جادو کا علاج`جس میں قرآنی آیات اور ماثوردعاوّں کے ذریعہ تمام خطرناک ذہنی،نفسیاتی اورجسمانی امراض کا صیحح طریقہّ علاج بتایا گیا ہے،تاکہ مسلمان اپنے دین وایمان کی حفاظت کرتے ہوئے ان امراض کا علاج کرسکیں اورجادوگروں کے شروفتن سے اپنی اور اپنی اولاد کی حفاظت کا سامان کرسکیں۔

  • Sale!

    Hajj O Umrah (Pocket Size)

    Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 390.
    It is a beautiful and illustrated book regarding how to perform Hajj or Umurah according to the Sunnah of Prophet Muhammad (Peace and Blessings of Allah be upon him) in Urdu language
  • زیر غور کتاب گستاخِ رسول کی سزا کے حوالے سے مضامین تحریر ہیں۔اس تحریر میں حدیث و سنت کو قرآن مجید سے ثابت کیا ہے،پھر حدیث وسنت کی روشنی میں گستاخانِرسول کی سزا موت پر دلائل پیش کیے ہیں

  • متعلقہ کتاب میں شریعت مطہرہ نے اشیائے خوردونوش کے حصول اور استعمال کے سلسلہ میں حلال وحرام کی تعلیمات کا خاص اہتمام فرمایا ہے۔جہاں اسلام یہ چاہتا ہے کہ انسان کے تصرف میں آنے والی اشیاءحلال،پاک صاف اور طیب ہوں وہیں اسلام کی منشاءیہ بھی ہے کہ ان اشیاء کے حصول کے طریقے بھی جائز اور درست ہوں۔

  • Islam Main Darhi Ka Muqam

    ₨ 119

    زیرِنظر کتاب ` اسلام میں داڑھی کا مقام`میں ایسے تمام اعتراضات کے جواب پر مشتمل ہےاوردلائل کے ساتھ داڑھی کی فرضیت واضح کی ہے،اس کتاب کا مطالعہ سنتِ رسول کو اپنے چہرے پر سجانے کا ذوق پیدا کرے گی۔

  • اس مختصر رسالے میں ایک کامیاب اور خوشحال زندگی کے حصول اورپریشانیوں و آزمائشوں سے نجات حاصل کرنے کے چند اصول ذکر کیے گئے ہیں

  • Khawateen Kay Deeni Masail

    ₨ 399
    زیرِ نظر کتاب میں شریعتِ اسلامی کا اہم موضوع خواتین اور معاشرے میں ان کا کردار ہے،قرآن حکیم نے سیدہ مریم صدیقہ،فرعون کی بیوی سیدہ آسیا،امالمومنین سیدہ عائشہ صدیقہ اور کئی مومن خواتین کے مثالی کردار کو خواتین کے لیے بطور نمونہ ذکر کیا ہے،اسلام ہی وہ دین ہے جس نے عورت کو عزت وعظمت کی معراج تک پہنچایااور زندگی کے ہر پہلو میں اسے مکمل اور جامع رہنمائی مہیا کی ہے۔
  • یہ مختصرنامہ بھی اس سلسلے کی کڑی ہے،جسے ہمارے ادارہ دارالاندلس نے بڑی محنت سے الفاظ کو تحریری پیرائے میں پیش کیا ہے،مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کو اس تقریر میں چاشنی بھی ملے گی اور جدید معلومات سے آگاہی بھی ہو گی

  • زیرِ نظر کتابچہ ` غیر مسلم تہوار بےحیائی کا بازار`جس میں مدلل انداز میں ایسے تہوار کا ردکیا گیا ہے جو یہودونصاریٰ اور ہندووّں کے مذہب سے تعلق رکھتے ہیں اور آج مسلمانوں نے انھیں اختیار کر لیا ہے۔

  • زیرِ نظر کتاب میں شریعت کے دلائل کے ساتھ مصنف نے حرام چیزوں کو بیان کرکے ان قباحتون کا بیان بھی کیا ہے، بنی اسرائیل کی تباہی کا سب سے بڑا سبب اللہ کی حدود کو توڑنا،احکام شریعت کا مذاق اڑانا،مختلف تاویلوں سے حلال کو حرام اور حرام کو حلال قرار دے لینا تھا،مسلمانوں کو یہود ونصاریٰ کی اس خصلت سے باز رکھنے کے لیے قرآن و حدیث میں جا بجا احکام نازل فرمائےگئے۔ متعلقہ کتاب ان تمام احکام کا احاطہ ہے
  • Sale!

    Labbaik Allahuma Labbaik

    Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 250.

    زیرِنظر کتاب میں سفرِحرمین کے آنکھوں دیکھے مناظر کی بہترین منظر کشی ہے۔حج اور عمرہ ادا کرنے والے شخص کو کن کن مراحل سے گزرنااور کیا کیا ادائیں بجالانا ہوتا ہے

  • زیرِنظر مختصر فتاویٰ جس میں مریض کو ہسپتال میں جو مشکلات پیش آتی ہیں خواہ ان کا تعلق وضو،تیمّم اور نماز کی مختلف حالتوں اور صورتوں سے ہو یا نرسز کے ساتھ معاملات ونگرانی اور خلوت وغیرہ سے،اس میں تمام مسائل کو واضح کیا گیا ہے۔اسی طرح اس میں ڈاکٹرز اور نرسز کا آپس میں میل جول،خلوت، موسیقی کے علاوہ موانع حمل اور اسقاط حمل کے مسئلہ کو بھی بیان کیا گیا ہے۔اس لیےیہ فتاویٰ عملہ ہسپتال،مریضوں کے علاوہ عام مسلمانوں کے لیےبھی مفید ہے۔
  • متعلقہ کتاب رقص و موسیقی کے موضوع پر جامع کتاب ہے۔آج ہمارے معاشرے میں رقص و موسیقی اور فحاشی و عریانی نے پوری قوت سےڈیرےلگارکھے ہیں۔زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جواس کےاثرات سے محفوظ رہاہو۔مسجد میں،جو فقط اللہ کی عبادت اور اس کے حضورسربسجودہونےکےلیےخاص ہیں،وہاں پربھی موبائل اور گھڑیاں بھرپورطور پر موسیقیکے رنگارنگ ساز پیش کرتی ہیں۔جلتی پرتیل کاکام وہ علمائےسوء کررہے ہیں جوخانہ سازدلائل کےساتھ رقص وموسیقی کے جوازکے فتوے جاری فرمارہےہیں۔اسےروح کی تسکین قراردےرہےہیں،خود بھی گمراہ ہورہےہیں اورقوم کوبھی گمراہ کر رہے ہیں۔ایسے حالات میں ضرورت اس امر کی ہےکہ رقص وموسیقی کےحوالےسےشرعی دلائل پیش کرکے قوم کو جہنم میں گرنےسے بچایا جائے
  • زیرِ نظر کتاب میں ایمانی کمزوریوں کے اسباب،وجوہات اور علاج کو کتاب و سنت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے۔اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں،کہ مومن کا ایمان کم اور زیادہ ہوتا رہتاہے۔ہر وہ شخص جو ایمانی کیفیت کا جائزہ لینا چاہے اور کتاب و سنت کے ترازو پر تولنا چاہے تو اسے اس کتاب میں موجود دلائل کا بغور مطالعہ کرنا چاہیے۔

  • Sale!

    Islam Ka Nizam E Iffat o Asmat

    Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 799.

    زیرِمطالعہ کتاب میں اسلام کے `نظامِ حیا` کا دلنشیں انداز میں احاطہ کیا ہےاور تہذیب نو کے علمبردار`یورپ`کی جابجا اخلاقی بدحالی بیان کی ہے۔اعدادوشمار کے ساتھ ان کے جھوٹے دعووَں سے پردہ اٹھایاہے۔جس سے مرعوب افراد کے ذہنوں کا خبط اتر جاتا ہے اور اسلام کی برتری دلوں میں جا گزیں ہو جاتی ہے۔

  • Sale!

    Fatawa Hajj O Umrah

    Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 449.
    زیرِنظر کتاب میں ایسے تمام امور سے متعلق شرعی احکام و مسائل جمع کر دیےگئے ہیں جو حج اور عمرہ کے درمیان پیش آتے ہیں،حج وعمرہ کی فرضیت و فضلیت اوراہمیت سے ہر مسلمان اگاہ ہےاور اس کا باقاعدہ شوق بھی رکھتا ہے، لیکن افسوس کا مقام ہے کے حج وعمرہ کے لیے جانے والے اکثروبیشتران مسائل واحکام سے لاعلم ہوتے ہیں۔اس لحاظ سے زیارتِحرمین کی سعادت سے قبل اس کتاب کا پڑھنا مفید ہوگا۔
  • Sale!

    Din Or Rat Main 1000 Sy Zayada Sunnatain

    Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 150.
    Book is very imported. write by Doctor Hafiz Muhammad Ishaq Zahid
  • Sale!

    Bachon Ki Tarbiyat (Quran o Sunnat Ki Roshni Me)

    Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 490.
    متعلقہ کتاب میں اپنی اولاد کی تربیت کیسے کی جائے کے موصوع پر روشنی ڈالی گئی ہے اور ان معاملات کی نشاندہی کی گئی جو والدین کی طرف سے سرزد ہوتے ہیں اور اولاد بےراہ روی کا شکار بنتی جاتی ہے جیسے کے ناز ونخرے برداشت کرنا جو کے اولاد پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں،زیرِغور کتاب میں اپنے بچوں کی اسلامی تربیت کیسے کریں کے طریقے شریعت اسلامیہ سے دلائل کے ساتھ پیش کیے ہیں
  • Bank Ka Sood Halal Hai ??

    ₨ 390

    زیرِنظر کتاب کا مقصد بنک کے سود کے بارے میں اسلامی نقطہَ نظرکی وضاحت ہے،بیمہ پر بھی بحث کی گئی ہےاسکی مختلف قسموں میں اجتماعی و تعاونی بیمہ کے جوازپر مکہ مکرمہ میں جو اجماع منعقدہوا تھا اس کی قرادادپیش کی گئی ہےجہاں تجارتی بیمہ کو اس کی تمام صورتوں اور شکلوں کے ساتھ حرام قراردیا ہے۔

  • زیرِنظر کتاب میں زکوٰۃوعشراورصدقہ فطر کے مسائل کو عام فہم اور سادہ سلیس انداز میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ان مسائل کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ان ابواب میں زکاۃوعشروصدقہ فطر کے متعلق تمام پہلووَں کو مدِنظر رکھا گیا ہےاس کتاب میں تمام حوالے قرآن و حدیث سے لیے گئے ہیں۔

  • Ahkam O Masail (2 Volumes Set)

    ₨ 2,599

    زیرِنظر کتاب میں مختلف عقائد کے حوالے سے بحث کی گئی ہے،جس میں عالم الغیب،انسان اللہ کا نائب،ظہور امام مہدی،قسم کھانا،سورۃ ملک عذاب روکنے والی،جیسے موضوعات پر کتاب و سنت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • زیرِنظر کتاب میں مختلف عقائد کے حوالے سے بحث کی گئی ہے،جس میں عالم الغیب،انسان اللہ کا نائب،ظہور امام مہدی،قسم کھانا،سورۃ ملک عذاب روکنے والی،جیسے موضوعات پر کتاب و سنت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • زیرِنظر کتاب میں مختلف عقائد کے حوالے سے بحث کی گئی ہے،جس میں عالم الغیب،انسان اللہ کا نائب،ظہور امام مہدی،قسم کھانا،سورۃ ملک عذاب روکنے والی،جیسے موضوعات پر کتاب و سنت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے،جو انسانیت کی ہدایت وراہنمائی کے لیے نازل ہوا،اس کی بنیاد خیر خواہی پرہے۔ نبیِ کریم کی پوری زندگی اسکی عملی مثال ہے۔ زیرِنظر کتاب اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔

  • Amaal Aise K Farishte Utren

    ₨ 299

    زیرِنظر کتاب جس میں ایسے اعمال اور ایسے افراد کا تذکرہ کتاب سنت کی روشنی میں کیا ہے،کہ جن پراللہ کریم کی رحمت کے فرشتے اترتے ہیں۔متعلقہ کتاب میں ایسے لوگوں کی نشاندہی کی گئی جن کو اللہ نے بشارت دی ہے،جو ایمان لانے کے بعد اللہ کے دین پر ڈٹ گئے لیکن دنیا کی کوئی طاقت اِن کے پائے استقامت کو لغزش نہ دے پائی۔

  • Sale!

    Mukhtasar Sahih Muslim (2 Volumes Set)

    Original price was: ₨ 5,000.Current price is: ₨ 3,750.

    صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے ۔

  • صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے ۔ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین  لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔ صحیح مسلم کی اہمیت کے  پیش  نظر  صحیح بخاری کی طرح اس کی  بہت زیادہ  شروحات لکھی گئیں۔ عربی  زبان میں  لکھی گئی  شروحات ِ صحیح مسلم میں  امام  نووی کی  شرح نووی کو امتیازی مقام حاصل  ہے ۔پاک وہند میں  بھی  کئی اہل  علم  نے   عربی  واردو  زبان میں اس کی  شروحات  وحواشی لکھے ۔عربی زبان میں  نواب صدیق حسن خاں اور اردو میں  علامہ وحید الزمان  کا ترجمہ  قابل ذکر  ہے اورطویل  عرصہ سے یہی  ترجمہ   متداول ہے لیکن اب اس کی  زبان کافی پرانی ہوگئی ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں  نئے  سرے سے کتب  ستہ کے ترجمے کرکے  شائع کیے جائیں۔ماشاء اللہ یہ سعادت اور شرف ادارہ ہ کو حاصل ہوا کہ انہوں نے  مذکوروہ ضرورتوں کااحساس کرتے ہوئے ایک صدی کے بعد نئےسرے سےکتب  ستہ کے  تراجم وفوائد اردوزبان  کے جدید اور معیاری اسلوب میں کراکر  ان کو طباعت کے اعلی معیارپر شائع کرنے کا  پروگرام بنایا ۔ تاکہ قارئین کے  لیے ان کا مطالعہ اور ان سے استفادہ آسان ہوجائے اور یوں ان کا حلقۂ قارئین بھی زیادہ سے  زیادہ وسیع ہوسکے  کیونکہ ان تمام کاوشوں کا مقصد احادیث ِرسول کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے
  • Sale!

    Mukhtasar Sahih Bukhari (2 Volumes Set)

    Original price was: ₨ 5,000.Current price is: ₨ 3,750.

    صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے ۔

  • متعلقہ کتاب آداب و اخلاق سےمتعلق احادیث پر مشتمل کتاب ہے۔کتاب میں احادیث کی وضاحت بھی کتاب اللہ اور احادیث سے کی گئی ہے،اس طرح یہ کتاب احادیث کا قابلِ ذکر ذخیرہ جمع کیے ہوئے ہے

  • زیرِنظرکتاب` کتابِ توحید`سلسلے کی کڑی ہے،جس میں توحیداور شرک سے متعلق تمام امور پر مدلل گفتگو کی ہے۔خاص طور پر ایسے اسباب کا تذکرہ کیا ہے،جن کے ذریعے سے عقیدوں میں شرک در آتا ہے۔عقیدہّ توحید میں کمزوری سے شرک جڑیں پکڑتا ہے،جس معاشرے میں شرک داخل ہو جائےاس کے لیے دنیاوآخرت کی بربادی کا سامان کر دیتا ہے۔

  • Sale!

    Hisnul Muslim Mutrajum (imported)

    Original price was: ₨ 500.Current price is: ₨ 390.
    Hisn-ul-Muslim is brief and comprehensive collection of supplications that Muslims may recite on certain occasions/events. This best selling compilation by Dar Ul Andlus Publishers has the following in it.
  • Sale!

    Tarjuma Al Quran Al Kareem

    Original price was: ₨ 4,000.Current price is: ₨ 2,950.
    یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ آج اس کائنات میں قرآن شریف کے سوا کوئی ایسی کتاب موجود نہیں ہے ،جسے پوری قطعیت اور یقین کے ساتھ الہامی قرار دیا جاسکےیہ شرف محض قرآن مقدس ہی کو حاصل ہے ۔قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل سے امت کو بلندی حاصل ہوئی ہے اور اس سے غفلت برتنے سے پستی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امت مسلمہ کی موجودہ ذلت ورسوائی کا سبب بھی یہی ہے کہ آج افراد امت نے قرآن حکیم کو پس پشت ڈال رکھا ہےیہ قرآن سے دوری کا مظہر بھی ہے اور سبب بھی کہ جب تک قرآن کے معانی سے واقفیت نہیں ہو گی اس سے تعلق بھی استوار نہیں ہو سکتا۔المختصر تعلق بالقرآن  کے لیے اس کے مفاہیم سے با خبر ہونا ضروری ہے۔اس کے لیے جناب (Hafiz Abdus Salam Bin Muhammad) کے زیر نظر ترجمہ قرآن کا مطالعہ بہت مفید ثابت ہو گا جو معانی القرآن الکریم کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔اس میں لفظی ترجمے کا انداز اختیار کیا گیا ہے ،جس سے الفاظ قرآنی کا مفہوم سمجھنے میں آسانی رہتی ہے
  • Sale!

    Tafseer Al Quran (Para 29 30)

    Original price was: ₨ 900.Current price is: ₨ 550.

    محترم حافظ صاحب نے تفسیر القرآن الکریم کو اپنے سینتیس سال سے زاہد عرصہ پر محیط تدریسی تجربے اور گہرے مطالعہ کی روشنی میں قلمبند کیا ہے،قدیم الفاظ، محاورات اوراصطلاحات کے استعمال سے گریز کیا ہے اور ترجمہ کرتے وقت ہر لفظ کے ترجمے کا اہتمام کیا ہے۔

  • This copy of Quran has standard Pakistani script followed by the Urdu translation. it has beautiful cover and pages. Its clear and standard font made it easy to read/recite it for every Muslims.

    1. This copy of Quran has standard Pakistani script followed by the Urdu translation by the renowned scholars Hafiz Abdus Aalam Bin Muhammad. it is very Beautiful.
  • Sale!

    Haqooq Series Complete Set

    Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 999.
     اسلام ایک مکمل طریقہ حیات ہے ۔ اسلام میں ہر شخص اور رشتے کے حقوق متعین کیے ہیں ۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ حقوق سیریز ایک نایاب پیشکش ہے جس میں آسان زبان اور سلیس انداز میں تمام حقوق بیان کر دیے گئے ہیں ۔ اس مکمل سیٹ میں حقوق اللہ، حقوق العباد، حقوق الوالدین، حقوق الزوجین اور حقوق الاولاد شامل ہیں۔ اس سیٹ میں یہ پانچ کتابیں موجود ہیں جو تمام حقوق تفصیلاً بیان کرتی ہیں۔ اس سیٹ کا مطالعہ ہر خاص و عام کے لیے نہایت مفید اور نفع بخش ثابت ہوگا۔ اللہ ہم سب کو اپنی ذمہ داریاں اور دوسروں کے حقوق پورے کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ Islam is a complete way of life and it ordains the proper rights of every relationship of human society. In this complete set of Haqooq Series, you will receive separate books on Haqooq Allah, Haqooq ul ibaad, Haqooq ul Waldain, Haqooq ul Zaujain, and Haqooq Aulaad so that you can properly learn all the rights of this relationship and apply them to your real life. May Allah help us all in fulfilling our responsibilities and the other’s right. Ameen.
  • Sale!

    Khulfa e Rashideen (Complete Set)

    Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 750.
    This complete set of books is dedicated to the lives of the rightly guided caliphs. Each book is dedicated to the life, work, and teachings about one of the four caliphs. They are short, precise, to-the-point yet comprehensive in providing the authentic information and imparting the beautiful characters and personality of each caliph to the reader in a way that he/she will benefit a lot in his/her practical life. It is a beautiful gift to give anyone and also a must read for every one of us.
  • Sale!

    Maa’ni Al Quran Al Kareem Mutrajim

    Original price was: ₨ 4,000.Current price is: ₨ 3,650.
    This copy of Quran has standard Pakistani script followed by the Urdu translation by the renowned scholars i.e. Hafiz Salah ud Din Yusaf and Maulana Abdul Jabbar. It has 12 lines per page with beautiful cover. Its clear and standard font made it easy to read/recite it for Muslims.
  • Sale!

    Sahih Muslim 5 Volumes Set

    Original price was: ₨ 24,500.Current price is: ₨ 21,750.

    صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے ۔ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین  لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔ صحیح مسلم کی اہمیت کے  پیش  نظر  صحیح بخاری کی طرح اس کی  بہت زیادہ  شروحات لکھی گئیں۔ عربی  زبان میں  لکھی گئی  شروحات ِ صحیح مسلم میں  امام  نوویکی  شرح نووی کو امتیازی مقام حاصل  ہے ۔پاک وہند میں  بھی  کئی اہل  علم  نے   عربی  واردو  زبان میں اس کی  شروحات  وحواشی لکھے ۔عربی زبان میں  نواب صدیق حسن خاںاور اردو میں  علامہ وحید الزمان  کا ترجمہ  قابل ذکر    ہے اورطویل  عرصہ سے یہی  ترجمہ   متداول ہے لیکن اب اس کی  زبان کافی پرانی ہوگئی ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں  نئے  سرے سے کتب  ستہ کے ترجمے کرکے  شائع کیے جائیں۔ماشاء اللہ یہ سعادت اور شرف دار السلام کو حاصل ہوا کہ انہوں نے  مذکوروہ ضرورتوں کااحساس کرتے ہوئے ایک صدی کے بعد نئےسرے سےکتب  ستہ کے  تراجم وفوائد اردوزبان  کے جدید اور معیاری اسلوب میں کراکر  ان کو طباعت کے اعلی معیارپر شائع کرنے کا  پروگرام بنایا ۔ تاکہ قارئین کے  لیے ان کا مطالعہ اور ان سے استفادہ آسان ہوجائے اور یوں ان کا حلقۂ قارئین بھی زیادہ سے  زیادہ وسیع ہوسکے  کیونکہ ان تمام کاوشوں کا مقصد احادیث ِرسول کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے ۔تحقیق وتخریج  ،ترجمہ  وفوائد سے مزین دار السلام کی  چار کتابیں ( صحیح  بخاری ،سنن ابو داؤد ،سنن ابن ماجہ،سنن نسائی) منظر عام آچکی ہیں ۔اور عنقریب  صحیح بخاری  کی مفصل اردو  شرح بھی   منظر عام پر آجائے گی ۔اور اسی طرح  صحیح مسلم  ترجمہ و مختصر فوائد کے  ساتھ  بھی اسی سلسلہ کی کڑی  ہے صحیح مسلم  کے ترجمہ کی  تکمیل اور اس کی مفصل شرح کا  کام ابھی  جاری  ہے  ۔صحیح مسلم  کا یہ  ترجمہ  ومختصر  فوائد  پروفیسر محمد یحییٰ جلالپوری ﷾ نےتحریرکیے ہیں۔اللہ تعالیٰ کتاب کی تیاری و طباعت میں   شامل تمام احباب  کی  کاوشوں کو  قبول فرمائے۔

  • Sale!

    Sunan An Nasai 7 Volumes Set

    Original price was: ₨ 27,000.Current price is: ₨ 25,750.
    This Sunan is one of the six is al-Mujtaba or as-Sunan as-Sughara, which is a synopsis of a large collection of Ahadiths which he considered to be fairly reliable. In the smaller collection, only those Ahadiths which he considered to be reliable have been included. It was compiled by the great scholar of Ahadith’s, Abu Abdur-Rahman Ahmad bin Shu`aib bin An-Nasai.  Imam An-Nasai, like other great scholars of Ahadith’s traveled to Baghdad, Ash-Sham, Egypt, Makkah, and many other cities to seek knowledge. He received the praises of many scholars including Ad-Daraqutni who said about him: `He is given preference over all others who are mentioned with this knowledge from the people of his time`. Some scholars consider his compilation to have the least number of defective or weak narrations among the four Sunans. This great book of his contains 5761 Ahadiths, making it as an invaluable addition to anyone`s library.
  • Sale!

    Sunan Ibn e Majah (5 Vol. Set)

    Original price was: ₨ 26,000.Current price is: ₨ 21,750.
    اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ  کتاب اپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کےپیش نظر مولانا عطاء اللہ ساجد نے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی نظر ثانی اور تصحیح و اضافات نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔

Title

Go to Top